-
سوات:گورنمنٹ گرلز ہائی سکول خوازہ خیلہ سول انتظامیہ کے حوالے کر دیا گیا
- 15 فروری 2023
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول خوازہ خیلہ سوات جو برسوں سے فوج کے زیر استعمال تھا، سول انتظامیہ کے حوالے کر دیا گیا! سن روم کو میجر جنرل ثناء اللہ شہید کے نام سے منسوب لائبریری میں تبدیل کر دیا گیا۔