-
سوات : سیدو شریف اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 14 اپریل 2023
سیدو شریف اور گردونواح میں زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی۔ضلع کے سوات کے شہر سیدو شریف اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، اور ریکٹراسکیل پر اس کی شدت 4 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکزکوہ ہندوکش ریجن تھا، اور اس کی زیر زمین گہرائی 115 کلو میٹر تھی