-
پشاور کی مختلف جامعات کے اساتذہ کے وفد کی کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات سے ملاقات
- 16 فروری 2023
پشاور کی مختلف جامعات کے اساتذہ کے وفد نے کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ کیا ،اس موقع پر کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے وفد سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔ اساتذہ کے وفد نے یاد گار شہداء پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔
وفد نے مسلح افواج کے عزم اور صوبے میں امن و استحکام کیلئے کوششوں کو سراہا.