ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پاک آرمی کے خلاف گھناؤنا پروپیگنڈا مسترد کردیا
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ واضح طور پر پاکستان آرمی کے خلاف پروپیگنڈہ اورجعلی معلومات مسترد کرتے ہیں۔ ایف آئی اے اس معاملہ کو دیکھے اور ذمہ داران کے خلاف الیکٹرونک کرائم ایکٹ بیس کے تحت سخت ایکشن لے۔
ادارے نے ایک بیان میں کہا ہے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے ایک بیان میں کہا ہے پاکستان آرمی کے خلاف ایک گھناؤنی مہم سوشل میڈیا پرچلائی جارہی ہے۔۔۔ کہ جس میں ٹرانسپیرنسی انٹرنشینل کا نام لے کر آرمی کوکرپٹ ترین ادارہ دکھایا جارہا ہے جو سراسر جھوٹ اور گھٹیا پروپیگنڈا ہے-