-
پشاور میں پولیس چوکیوں پر دہشت گردوں کے حملے ناکام
- 06 مارچ 2023
پشاور کے نواحی علاقوں میں 6 گھنٹوں کے دوران دو پولیس چوکیوں پر دستی بم حملے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔پولیس کے مطابق رات ساڑھے 11 بجے ریگی پولیس چوکی، صبح ساڑھے 6 بجے مچنی پولیس چوکی پر حملے کئے گئے ،پولیس اہلکاروں کی بروقت جوابی کارروائی سے حملہ آور فرار ہوئے۔