کراچی شاہراہ فیصل پر واقع پولیس چیف کے دفتر پر دہشت گردوں کا حملہ
17 فروری 2023
کراچی شاہراہ فیصل پر واقع پولیس چیف کے دفتر پر دہشت گردوں کا حملہ۔ رینجرز اور پولیس کا آپریشن جاری، ٹی ٹی پی نے ذمہ داری قبول کر لی۔ اب تک 2 دہشت گرد ہلاک، 11 زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں