-
شمالی وزیرستان: ٹی ٹی پی کا ایک اور دہشتگرد ہلاک
- 11 مارچ 2023
شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی ادروں کی مؤثر کاروائیاں جاری۔ میران شاہ کے علاقے دردونی میں فائرنگ کے تبادلے میں ٹی ٹی پی کا ایک اور دہشتگرد ہلاک جبکہ دو دہشتگرد زخمی۔
حالیہ ہلاکتوں کے بعد دہشتگرد شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اور مسلسل نقل مکانی پر مجبور ہیں، جنہیں نہ تو بھاگنے کی جگہ مل رہی ہے اور نہ ہی چھپنے کی۔