-
خیبر پختونخوان;10دنوں کے دوران 723 غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لیا گیا
- 02 مارچ 2023
محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ خیبر پختونخوا اور محکمہ ایکسائز کے مطابق غیر رجسٹرڈ اور غیر قانونی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف صوبہ بھر میں کارروائیاں کی گئی ہیں۔ مہم میں گزشتہ 10 دنوں کے دوران 723 غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا گیا 5577 گاڑیوں سے غیر قانونی نمبر پلیٹس ہٹائی اور 660 گاڑیوں پر جرمانے عائد کئے660 گاڑیوں کی رجسٹریشن کی گئی جبکہ 4غیر قانونی گاڑیوں کو بھی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔