کرنسی اسمگلنگ کا سرحد پار اثر
بارڈر ٹرمینل کے ڈیپارچر پیڈسٹرین ٹیوب پر معمول کے معائنے کے دوران افغانستان کے لال پورہ کے رہائشی عمران ولد ابراہیم نامی افغان پورٹر کے بچے سے غیر ملکی کرنسی (3700 یورو) برآمد ہوئی ہے۔ پاکستان نے سرحدی ٹرمینلز پر غیر ملکی کرنسیوں کی اسمگلنگ کو روکنے کے لیے ایس او پیز اور چیکنگ کے طریقہ کار کو سخت کر دیا ہے۔ پاکستان سے اسمگل ہونے والے ڈالر افغان طالبان کے لیے لائف لائن فراہم کرتے ہیں، غیر قانونی بہاؤ افغانستان کی مدد کرتا ہے لیکن پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچاتا ہے تاہم حالیہ سروے کے مطابق تاجر اور دیگر لوگ روزانہ 5 ملین ڈالر تک کماتے ہیں۔