-
ضلع خیبر: سپاہ اور زاخہ خیل قبائل کے مابین اراضی تنازعےکے پر امن حل کیلئے جرگہ
ضلع خیبر کے وادی تیراہ میں کمانڈنٹ تیراہ ملیشیا اور قوم سپاہ اور زاخہ خیل کے ملک و مشران کے مابین نری بابا زمینی تنازعے کے پر امن حل کیلئے جرگہ ہوا ۔ جرگے میں دونوں قبائل کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی پاسداری اور تنازعے کے پر امن حل کیلئے تجاویز پر مشاورت کی گئی۔