ضلع خیبر کے علاقے بازید خیل کے مختلف پرائمری سکولوں میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کیلئے سیکورٹی فورسز نے ابتدائی طور پر 4 اساتذہ کو میرٹ پر بھرتی کیا۔
ضلع خیبر کے علاقے بازید خیل کے مختلف پرائمری سکولوں میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کیلئے سیکورٹی فورسز نے ابتدائی طور پر 4 اساتذہ کو میرٹ پر بھرتی کیا۔اساتزہ کی بھرتی سے ان سکولوں میں درس و تدریس کے عمل میں مزید بہتری آئے گی۔یاد رہے کہ نئے اساتذہ کی بھرتی کیلئے باقاعدہ ٹیسٹ اور انٹرویو منعقد کرایا گیا تھا جس کے بعد شفاف طریقے سے 4 اساتذہ بھر تی کئے گئے