-
عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے دوران 4 لاکھ سے زیادہ سیاحوں نے گلیات کا رخ کیا،
ترجمان گلیات ڈویلمپنٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے دوران 4 لاکھ سے زیادہ سیاحوں نے گلیات کا رخ کیا، ان میں فرانس، جاپان، جرمنی، نیپال اور چین کے بھی سیاح شامل ہیں۔ترجمان نے کہا ہے کہ عید الاضحٰی کے پانچ دنوں کے دوران ملک بھر سے 1 لاکھ سے زیادہ گاڑیوں میں چار لاکھ سے زیادہ سیاح گلیات آئے۔