خیبر: راجگال کی بحالی کے لیے 32 ٹرکوں میں بارائی راجگال تیراہ، ضلع خیبر کے لیے امدادی پیکج۔ نان فوڈ آئٹمز کی تفصیلات میں 600 خیمے، 2000 گدے، 1000 کچن سیٹ، 2000 لحاف، 1000 حفظان صحت کے جٹ، 1000 پلاسٹک کی چٹائیاں، 2000 تکیے اور 1000 ترپال شامل ہیں۔